پنجاب ایجوکشن فاؤنڈیشن(PEF)ہیڈآفس میں یوم دفاع اور ”کشمیر بنے گا پاکستان“ تقریب۔
ستمبر۔پنجاب ایجوکشن فاؤنڈیشن میں یوم دفاع کے موقع پر ”کشمیر بنے گا پاکستان“ کے نام سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہدائے 6ستمبر1965 اور شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان اور کشمیر کا قومی ترانہ بھی سنایا گیا۔
17 Oct 2019
Views: 526