PEF Employee's Rally on Kashmir Solidarity day 5th-Feb-2020
۔
پنجاب ایجوکشن فاؤنڈیشن کے 300 سے زائد ملازمین نے کشمیر سے یکجہتی کے لیے ناصر باغ سے فیصل چوک تک ریلی نکالی۔
پنجاب گورنمنٹ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام ملازمین صبح 9 بجے سے پہلے ہی ناصر باغ پہنچ گئے۔
ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈی۔ایم۔ڈی کرنل(ر)عمران یعقوب نے شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ کشمیریوں نے آزادی کی جدوجہد کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ ہو گا۔ریلی فیصل چوک جا کہ اختتام پذیر ھوئ جہاں تمام دوسرے اداروں کے ساتھ مل کر اجتماعی طور پر کشمیر سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔
07 Feb 2020
Views: 564