Training Session on Inclusive Education
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف)کے پارٹنرسکول مالکان معمولی معذوری میں مبتلا بچوں کی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ماہر ٹرینرز کے ذریعے 786پارٹنر سکولوں کے 3600اساتذہ کی تربیت کروائی جائے گی۔اس سلسلے میں رواں ماہ 126ٹریننگز 16تا 28اکتوبرتک جاری رہیں گی۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے انضمامی تعلیمی کا منصوبہ راولپنڈی ، اٹک ،چکوال، جہلم ، لاہور ، ملتان اور وہاڑی کے پارٹنر سکولوں میں شروع کر رکھاہے۔
18 Oct 2017
Views: 1609