پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور آفسں میں کشمیری خواتین کی حرمت اوران سے یکجہتی کے لیے تقر یب کا انعقاد
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور آفسں میں کشمیری خواتین کی حرمت اوران سے یکجہتی کے لیے تقر یب کا انعقاد کیا گیا۔ جسں میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تمام خواتین نے شرکت کی۔ تقریب کی ابتدا تلاوت کلام پاک سے ہوئی۔ بعدازاں پاکستان اور آزاد کشمیر کا ترانہ چلایاگیا۔
17 Oct 2019
Views: 451