ایم ڈی پیف کی ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کی ٹیم کے ساتھ ملاقات
:۔۔۔ مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود نے آج یہاں اپنے دفتر میں ایجوکیشن سپیشلسٹ نارمین لاروق کی سربراہی میں ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کے رابرٹ ہارن،پاکستان ریذیڈنٹ مشن کے پروجیکٹ آفیسر منیر ابڑو کے ساتھ ملاقات کی۔اس دوران ایم ڈی پیف نے شرکاء کو پیف کے تعلیمی پروگراموں کے بارے تفصیلی معلومات دیں۔ شرکاء نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی منصوبوں کی پالیسیوں کو سراہا.
10 Jul 2017
Views: 1292