Events Details
نواز شریف سکول آف ایمیننس، سوئے آصل لاہور میں داخلہ ٹیسٹ کے دوران والدین کی بڑی تعداد کی آمد
نواز شریف سکول آف ایمیننس، سوئے آصل لاہور میں داخلہ ٹیسٹ کے دوران والدین کی بڑی تعداد کی آمد اس بات کا واضح اظہار ہے کہ عوام نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معیاری اور جدید تعلیم کے وژن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ باصلاحیت بچوں کے روشن مستقبل کے لیے جدید تعلیمی سہولیات، بہترین تدریسی ماحول اور عالمی معیار کی تعلیم کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت۔
Views: 0

