Events Details
نواز شریف سکول آف ایمیننس میں کوالیفائی پرنسپل، ٹیچر ، اے آئی لیب ایئر کنڈیشن کلاس روم ہیں
♦: نواز شریف سکول آف ایمیننس میں کوالیفائی پرنسپل، ٹیچر ، اے آئی لیب ایئر کنڈیشن کلاس روم ہیں ♦: اب کوئی بچہ وسائل کی کمی کا شکار ہے تو اس کے لئے نواز شریف سکول آف ایمیننس موجود ہے ♦: پنجاب میں پانچ لاکھ طلبہ کو سکل ڈویلپمنٹ سیکھا رہے ہیں ♦: اعلیٰ تعلیم کے لئے وسائل نہیں تو ہونہار سکالر شپ موجود ہے ♦: پنجاب میں 49 ہزار سرکاری سکول ہیں 10 ہزار سکولوں کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے ♦: پنجاب کے سب بچوں کو کہتی ہوں کہ آپ پڑھیں وسائل آپ کی ماں مریم نواز شریف فراہم کرے گی وزيرا على مريم نواز کا ساہیوال ڈویژن کے 10 سکول آف ایمیننس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Views: 0

