Events Details
کیڈٹ کالج حسن ابدال میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام (این او پی) کے نویں بیچ کی گریجویشن تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔
کیڈٹ کالج حسن ابدال میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام (این او پی) کے نویں بیچ کی گریجویشن تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے 50 باصلاحیت طلبہ و طالبات نے کامیابی کے ساتھ 40 روزہ تربیتی پروگرام مکمل کیا۔ تقریب کے دوران کامیاب طلبہ و طالبات میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے۔ یہ کامیابی باصلاحیت طلبہ و طالبات کو معیاری تعلیم اور بہترین مواقع فراہم کرنے کے لیے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے عزم کا ایک اور روشن سنگِ میل ہے۔
Views: 0

