Events Details

Events Details

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ہیڈ آفس میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ہیڈ آفس میں جشنِ آزادی بھرپور جوش و خروش اور حب الوطنی کے عزم کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں پیف کے افسران نے بھرپور شرکت کی اور قومی پرچم کو سلامی پیش کرتے ہوئے وطنِ عزیز سے اپنی محبت اور وفاداری کا اظہار کیا۔ جشنِ آزادی کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا، جبکہ شرکاء نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی ذمہ داریاں قومی جذبے، دیانت داری اور محن

Views: 0