Events Details

Events Details

پی ایس آر پی فیز 3: معاہدوں پر دستخط کی تقریب

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پی ایس آر پی فیز 3 کے تحت آج اور گزشتہ روز معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں NGOs، EdTech اداروں اور Educational Chains کے ساتھ مجموعی طور پر 59 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ یہ اہم پیش رفت چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان کی زیرِ نگرانی میرٹ اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق عمل میں آئی۔ پی ایس آر پی فیز 3 کے تحت صرف پانچ ماہ کی مختصر مدت میں تمام معاہدوں کی تکمیل پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تیز رفتار اور مؤثر کاوشوں کا عملی ثبوت ہے۔

Views: 0