Events Details
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) ملک شعیب اعوان نے نواز شریف سکول آف ایمننس، نوشہرہ کیمپس کا دورہ کیا۔
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) ملک شعیب اعوان نے نواز شریف سکول آف ایمننس، نوشہرہ کیمپس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول میں جاری کاموں، انفراسٹرکچر اور مختلف انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران مختلف امور کا معائنہ کیا گیا، جبکہ مجموعی طور پر وزٹ تسلی بخش رہا۔
Views: 0

